ابنا: اطلاعات کے مطابق مفت دواؤں کي فراہمي کے لئے 5.4ارب ڈالر رکھے گئے ہيں.اس فيصلے سے ملک کے کروڑوں افراد کو فائدہ پہنچے گا. شہر کے اسپتالوں سے لے کرچھوٹے ديہي کلينک بھارت کے سرکاي دواخانوں کے ڈاکٹرز جلد ہي تمام مريضوں کے لئے مفت جينرک دوائيں تجويز کر نے لگيں گے. يہ منصوبہ گزشتہ سال شروع ہونا ليکن اس کي تشہير نہيں کي گئي تھي،حکام کا کہنا ہے کہ منصوبہ کے لئے ابتدائي رقم جاري کردي گئي ہے.منصوبہ کے تحت ڈاکٹروں کو پابند کيا گيا ہے کہ وہ صرف جنرک دوائيں تجويز کريں گے،برانڈڈ دوائيں تجويز کرنے والے ڈاکٹر کو سزا کا سامنا کرنا پڑيگا...... /169
4 جولائی 2012 - 19:30
News ID: 327034
ہندوستانی ذرائع کے مطابق ہندوستانی حکومت نے اپنے عوام کو مفت دوائيں فراہم کر نے کا فيصلہ کياہے اور ڈاکٹروں کو پابند کيا گيا ہے کہ وہ صرف جينرک دوائيں تجويز کريں.